Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی

جنوبی بھارتی مشہور اداکارہ سمانتھا پربھو کے سابق شوہر اداکار ناگا چیتنیا نے دوسری شادی کر لی ہے۔ اداکار ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا نے ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔ دونوں کی شادی کی تقریب بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں ہوئی، شادی کے بعد ان کی پہلی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں اسٹارز کے مداحوں کی جانب سے انکی شادی کی تصاویر سوشل

Loading...
Exit mobile version