معذور افراد کیلئے ایک جامع معاشرہ بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معذور افراد کیلئے ایک جامع معاشرہ بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ معذور افراد کیلئے ایک جامع معاشرہ بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ایک بہتر پاکستان کی تعمیر میں معذور افراد کے کردار اور ان کی
