
جب سیف علی خان زخمی ہوئے تو بیٹے تیمور نے کیا سوال کیا؟ اداکار نے بتا دیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان نے گھر میں خود پر ہونے والے حملے میں زخمی ہونے کے بعد بیٹے تیمور کے ردعمل کے بارے میں بتادیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ مہینے اپنے گھر ہونے والی واردات کا قصہ اور اس میں اپنے معصوم بیٹے کے ردعمل کے بارے میں







