Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امجد اسلام امجد

نامور شاعر اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کو دنیا چھوڑے 2 برس بیت گئے

نامور شاعر اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کو دنیا چھوڑے 2 برس بیت گئے۔ چار اگست 1944 کو لاہور کی دھرتی پر جنم لینے والے امجد اسلام امجد نے اپنے تخلیقی ذہن، شاعری کی نزاکت، نثر کی چاشنی اور ڈرامے کی جادوگری کو یکجا کر کے ایسا جہان تخلیق کیا جس کی بازگشت صدیوں تک سنائی دے گی۔ امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے ڈرامے وارث، دہلیز،

Loading...