چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سیاسی استحکام کیلئے دن رات کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سیاسی استحکام کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیپلزپارٹی کے 57ویں یوم تاسیس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پیپلزپارٹی پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو اپنی سیاست کا محور بنایا، عام عوام کو اپنے حقوق
