ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
ایل پی جی گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہو گیا، ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ اوگرا نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو
