Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کی فائنل کال مس کال ثابت ہوئی، امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امورکشمیر انجنئیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی فائنل کال مس کال ثابت ہوئی۔ وفاقی وزیر برائے امورکشمیر انجنئیر امیر مقام نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 9 مئی کر کے سوچ رہی تھی کہ ہرجگہ گھس سکتی ہے، جیسے کور کمانڈر کے گھر، آرمی کی چھاؤنیوں میں گھس گئے تھے، جیسے پشاور ریڈیو اسٹیشن، ٹول

Loading...
Exit mobile version