Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثے کا شکار

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔  لیبیا میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق شمال مغربی شہر زاویہ کے قریب مارسادیلا بندرگاہ کے پاس کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا، ڈوبنے والی کشتی پر 65 مسافر سوار تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے نے لاشوں کی

Loading...