Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف ناول نگار فاطمہ ثریا بجیا کی 9 ویں برسی

معروف ادیبہ اور ناول نگار فاطمہ ثریا بجیا کو دنیا سے رخصت ہوئے 9 برس گزر گئے۔ ناول نگار فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر 1930ء کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں، وہ معروف مصنف انور مقصود کی بڑی بہن تھیں۔ معروف ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا نے پاکستان ٹیلی وژن، ریڈیو اور اسٹیج کیلئے بے شمار ڈرامے لکھے، ان کے معروف ڈراموں میں’عروسہ، شمع، انا اور افشاں

Loading...