Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

81ویں ٹیسٹ سنچری؛ ویرات نے انوشکا کی موجودگی کو اپنی خوش قسمتی قرار دے دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے اہلیہ انوشکا کی موجودگی کو اپنی خوش قسمتی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی 81 ویں ٹیسٹ سنچری اسکور کی۔ سنچری کے بعد ویرات کوہلی نے اہلیہ انوشکا شرما کو کریڈٹ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی کامیابیوں اور مشکلات میں

Loading...
Exit mobile version