انڈسٹری میں اکثر لوگ سامنے میٹھے بول بولتے اور پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں، اسد صدیقی
پاکستان کے معروف اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں اکثر لوگ سامنے میٹھے بول بولتے اور پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار اسد صدیقی نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستانی انڈسٹری اور اس کے مسائل سے متعلق گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں اکثر لوگ ایک دوسرے کے سامنے
