Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ انہوں نے مدینہ منورہ سے بھی چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں خاندان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔     View this post on Instagram  

Loading...
Exit mobile version