Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 281 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 281 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 281 پوائنٹس کے اضافے سے 98 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 460 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 220 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 185 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 64 کروڑ 2 لاکھ سے

Loading...
Exit mobile version