پاک بیلاروس معاشی تعاون دہائیوں پر مشتمل ہے جسے مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا کہنا ہے کہ پاک بیلاروس معاشی تعاون دہائیوں پر مشتمل ہے جسے مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا بیلاروس کے وفد کی پاکستان آمد سے متعلق اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بیلا روس کے صدر اور اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے
