
سعود کی نورا سے ملاقات کی ویڈیو ملنے پر اہلیہ جویریہ کا کیا ردعمل تھا؟
پاکستانی اداکار سعود قاسمی نے بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی سے ملاقات پر اہلیہ جویریہ کا ردعمل بتادیا۔ حال ہی میں اداکار سعود قاسمی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جس دوران میزبان نے سوال کیا کہ جویریہ کو کس نے آپ کی نورا سے ملاقات کی ویڈیو خفیہ طور پر بنا کر بھیج دی تھی اور اس کے بعد جویریہ نے آپ







