معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان کی معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں اُن کے ساتھ انکا بھائی بھی موجود ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Nimra Shabbir (@nimramehraofficial) تصاویر پر
