ہالی ووڈ اداکارہ سنتھیا نکسن نے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں ایک بار پھر آواز بلند کر دی
ہالی ووڈ اداکارہ سنتھیا نکسن نے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں ایک بار پھر آواز بلند کر دی ہے۔ حال ہی میں ہالی ووڈ اداکارہ سنتھیا نکسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی ایک پوسٹ میں لکھا کہ “غزہ میں اسرائیل کے دائیں بازو کی حکومت کے ہاتھوں قتل کیے جانے والوں میں 44 فیصد بچے اور شیر خوار ہیں، جیسا کہ اقوام متحدہ کے ایک گہرے
