
سیکھنے کی لگن ہو تو دیوار یا درخت سے بھی سیکھا جا سکتا ہے، سلمان خان
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ سیکھنے کی لگن ہو تو دیوار یا درخت سے بھی سیکھا جا سکتا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنے بھانجے ارہان خان کے یوٹیوب چینل “ڈم بریانی” پر پہلی بار کسی پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کئی موضوعات پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ “اگر آپ واقعی







