Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اے آر رحمان نے مجھ سے معافی مانگی، بادشاہ

بالی ووڈ کے معروف ریپر بادشاہ کا کہنا ہے کہ اے آر رحمان نے میرے گانے ’ہما ہما‘ کے ریمکس کو ناپسند کرنے پر مجھ سے معافی مانگی تھی۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف ریپر بادشاہ نے بتایا کہ میں جانتا تھا کہ ’ہما ہما‘ کو کس طرح بادشاہ کے انداز میں پیش کرنا ہے کہ اصل گانے کی روح مجروح نہ ہو اور گانا ایک

Loading...
Exit mobile version