کچھ دن میں پتا چل جائے گا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کچھ دن میں پتا چل جائے گا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی سیاسی پستی پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں آئی، کل جو کچھ بیان دیا گیا اس سے مذہب کی بھی توہین کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو بانی
