Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وارنٹ گرفتاری کی خبروں پر سونو سود کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

وارنٹ گرفتاری کی خبروں پر بالی ووڈ اداکار سونو سود کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سونو سود نے وارنٹ گرفتاری کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشہور شخصیات آسان ہدف بن جاتی ہیں اور وہ اس معاملے میں سخت قانونی کارروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت میں انہیں صرف گواہ کے طور پر طلب کیا گیا ہے،

Loading...