24 نومبر کا احتجاج زمان پارک اور بنی گالہ کی لڑائی ہے، مریم اورنگزیب
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج زمان پارک اور بنی گالہ کی لڑائی ہے۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسموگ کی صورتحال میں بہتری کے باوجود مہم جاری رہے گی، پنجاب حکومت نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسموگ کا مل کر مقابلہ کرنا ہو
