Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈسکوز نے رواں سال کی پہلی سہہ ماہی کے تین ماہ میں 239 ارب روپے کا نقصان کیا، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ڈسکوز نے رواں سال کی پہلی سہہ ماہی کے تین ماہ میں 239 ارب روپے کا نقصان کیا۔  پاور ڈویژن کے مطابق ڈسکوز نے رواں سال کی پہلی سہہ ماہی کے تین ماہ میں 239 ارب روپے کا نقصان کیا، گزشتہ مالی سال اسی عرصہ میں 308 ارب کے نقصانات تھے۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ پہلی سہہ ماہی کے تین

Loading...
Exit mobile version