عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات؛ ویڈیوز وائرل
پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی سے پاکستانی نژاد امریکی پنجابی ریپر و گلوکار بوہیمیا کی ملاقات کی ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی سے پاکستانی نژاد امریکی پنجابی ریپر و گلوکار بوہیمیا کی لندن میں ملاقات کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Murtaza ali
