Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب واحد صوبہ ہے جو سال کے آخر تک سرپلس بجٹ دینے جا رہا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جو سال کے آخر تک سرپلس بجٹ دینے جا رہا ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ملکی معیشت اپنے پیروں پر کھڑی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں، پنجاب میں ڈائلسز پروگرام

Loading...
Exit mobile version