
پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا، عاطف اکرام شیخ
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے اور لیوی میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا، ملک میں محصولات کی بلند شرح مزید لوگوں کو







