Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی تحقیقات کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی تحقیقات کررہے ہیں۔   وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں تمام بڑے واقعات کی معلومات اکھٹی کرلی ہیں، بلوچستان میں دوست اور دشمن کی پہچان ختم ہوتی جارہی ہے، ریاست پاکستان کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ پر مزاحمت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کو غیر ملکی فنڈنگ کے ٹھوس

Loading...
Exit mobile version