شرجیل انعام میمن نے کل سے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے احکامات جاری کر دیئے
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کل سے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کا اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ کل سے سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مرحلہ وار آپریشن شروع کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف دائرہ وسیع
