صدر ایف پی سی سی آئی کا ونٹر پیکج کے تحت بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا خیر مقدم
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ونٹر پیکج کے تحت بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا خیر مقدم کیا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کا ونٹر پیکج خوش آئند ہے، بجلی کے بعد گیس قیمتوں کو بھی پیکج کا حصہ بنایا جائے، بزنس کمیونٹی حکومت کی جانب سے 3 ماہ کیلئے ونٹر پیکج کے
