Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتے ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ویون گروپ کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر خزانہ نے ٹیکس اصلاحات کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کے لیے معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ضروری ہے، اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹائزیشن سے محصولات

Loading...
Exit mobile version