Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان نے خودکشی کر لی

بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان جمعرات کو 35 سال کی عمر میں ممبئی میں چل بسے، ان کے ساتھی اداکاروں سدیپ ساحر اور سیانتانی گھوش نے ان کی موت کی خبر کی تصدیق کی ہے نتن چوہان کے ساتھی اداکاروں سدیپ ساحر اور سیانتانی گھوش کے پاس کوئی اضافی معلومات نہیں ہیں۔

Loading...
Exit mobile version