Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا، بعدازاں غذر کے بوبر گاؤں میں 2022 کے سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر شدہ گھروں کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگست 2022 میں یہاں آیا تو ہر طرف تباہی کا منظر تھا۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں سیلاب

Loading...
Exit mobile version