Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آج امریکی تاریخ کا سب سے اہم دن ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آج امریکی تاریخ کا سب سے اہم دن ہوگا۔  امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ آج سرکاری طور پر الیکشن کا دن ہے، آج امریکی تاریخ کا سب سے اہم دن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ ڈالنے والوں کا جوش وخروش دیدنی ہے، ووٹرز امریکہ کو دوبارہ عظیم بنانا چاہتے ہیں،

Loading...
Exit mobile version