وفاقی حکومت نے پانچ برسوں میں ایندھن کی مد میں کتنے اخراجات کیے؟ مالی سال 21-2020 سے 25-2024 تک وفاقی وزارتوں اور اداروں کے ایندھن کے اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔