دو کہکشائیں ایک دوسرے کے قریب آکر مل رہی ہیں، طلبہ کی حیران کن دریافت یہ دونوں کہکشائیں زمین سے تقریباً 20 کروڑ نوری سال دور موجود ہیں۔