آسٹریلیا کے قریب ایک میٹر بڑا خلائی پتھر زمین کی فضا میں داخل ہوگیا اس خلائی پتھر کو ابتدائی طور پر ’’سی ای آر این کیو 52‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔