گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس 2026؛ کراچی دنیا کا چوتھا کم قابلِ رہائش شہر قرار کراچی سے نیچے صرف ڈھاکا، طرابلس اور دمشق رہے۔