پیٹرولیم ڈیلرز کامیاب؛ ہائیکورٹ نے کے ایم سی کو پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے پیٹرولیم ڈیلرز کا مؤقف درست قرار دے دیا ہے، چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز