کراچی؛ شاہ فیصل پل پر گاڑیاں روک کر دلہن کا رقص، ویڈیوز وائرل ہوگئیں ناچ گانے سے پل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔