61 ویں یوم دفاع و یوم شہداء پر افواج پاکستان کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت 6 ستمبر قومی اتحاد، عزم اور جرات کی لازوال علامت ہے، آئی ایس پی آر