کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں بہیمانہ تشدد کا شکار نوجوان بول پڑا، کیا کچھ ہوا؟ پولیس کے مطابق واقعہ کی وجہ ذاتی چپقلش معلوم ہوتی ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔