Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ذیابیطس ٹائپ 2 میں کھانے کے بہترین اوقات؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

نیدرلینڈز میں ہوئی ایک تحقیق میں ذیابیطس ٹائپ 2 والے مریضوں کیلئے کھانے کا بہترین معمول واضح کیا گیا ہے جس سے خون میں شوگر کی سطح متوازن (کم) رہ سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز میں ماسٹریشٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کا اپنے مطالعے میں کہنا تھا کہ صبح 7 بجے ناشتہ اور پھر رات کے 9 بجے ہلکا پھلکا کھانا، یہ کھانے کے درمیان

Loading...