Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

واٹس ایپ کی جانب سے اینیمیٹڈ اوتار فیچر کی آزمائش جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا صارفین کے لیے اینیمیٹڈ اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ اپنا یہ فیچر بِیٹا کے 12.23.16.12 اور اسے جدید ورژن میں متعارف کرائے گی۔ وہ صارفین جنہوں نے واٹس ایپ پر اوتار بنائے ہیں ان کو ایموجی اور اسٹیکرز ٹیب کے برابر میں ایک اینیمیٹڈ اوتار کا ٹیب دستیاب ہوگا۔ واٹس

Loading...