Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرتگالی سیاح بلوچستان میں کار حادثے میں جاں بحق

بلوچستان کے ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین میں جمعرات کو ٹریفک حادثے میں ایک پرتگالی سیاح جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ پاک ایران ہائی وے پر تحصیل دالبندین میں تلو اور باڑہ تگزی لانڈھی کے قریب پیش آیا۔ پرتگالی سیاح کی موٹرسائیکل ایران سے پاکستان میں داخل ہونے کے بعد مخالف سمت سے آنے والے پک اپ ٹرک سے ٹکرا گئی۔ پک اپ ٹرک میں سوار دو افراد کو

Loading...
Exit mobile version