روبوٹ کے ہاتھوں قتل ہونے والا پہلا انسان
روبوٹ ملازمتیں چھین لیں گے، زندگیوں کے دیگر شعبوں پر قبضہ جما لیں گے۔ یہ جملے کافی سُننے میں آرہے ہیں۔ لوگ جہاں اس سے خوف زدہ ہی، وہیں کچھ اس سے خوش بھی ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چند دہائیاں قبل ایک روبوٹ ’قتل‘ بھی کر چکا ہے جو کہ تاریخ میں اس نوعیت کی پہلی انسانی ہلاکت تھی۔ امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلیٹ راک
