پاکستان آٹو موبائل کو بڑا دھچکا؛ پاک سوزوکی کا بڑا اعلان
پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) کو ایک اور دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے، وہ اپنے موٹرسائیکل پلانٹ کے آپریشن کو کم از کم 15 دنوں کے لیے معطل کرنے پر مجبور ہے۔ یہ فیصلہ خام مال کی مسلسل قلت کے جواب میں کیا گیا ہے، جس کے بارے میں کمپنی نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ ایک بیان
