Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بنگلادیش کے خلاف میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان؛ اسکواڈ میں بڑی تبدیلی

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ہونے والے ایشیا کپ کے 7ویں میچ کیلیے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے۔ آل راؤنڈر محمد نواز کو اسکواڈ سے نکال کر فاسٹ بولر و آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ سپر

Loading...