Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ مرغی

امریکا کے ایک فارم میں ہنسی خوشی رہنے والی مرغی اب 21 برس کی ہوگئی جس کی تصدیق، گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ مشی گن میں مارسی پارکرڈارون اور ان کے شوہر ساتھ رہتے ہیں اور فارم میں کسی بھی جانورکومارا نہیں جاتا۔ یہی وجہ ہے کہ اس فارم میں مرغیاں، کتے، بطخیں اور مور ایک ساتھ رہتے ہیں۔ مالکن کے مطابق یہ مرغی ایک

Loading...