Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چین میں برف کا باربی کیو متعارف

چین میں کچھ عرصہ قبل پتھروں کی ہانڈی مقبول ہوئی تھی جس کے بعد اب برف کا باربی کیو اسٹریٹ فوڈ کے طور پر مقبول ہورہا ہے۔ چین میں آئس کیوبز کو پیسنے اور چٹنیوں اور مسالحوں کے ساتھ پکانے کی ویڈیوز چینی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں اور لوگوں کو حیرت میں ڈال رہی ہیں۔ اس سے قبل تلے ہوئے پتھر مشہور ہوئے تھے اور اب

Loading...