Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جان سینا کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کمپنی (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی نامور ریسلر اور سابق چیمپئین جان سینا نے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری ریٹائرمنٹ جلد ہوسکتی ہے لیکن ابھی کچھ وقت ہے۔ ہالی ووڈ کی معروف فلموں میں اداکاری کو جوہر دکھانے والے جان سینا نے کہا کہ

Loading...